the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر آج بھی شدید حملہ کرتے ہوئے ان سے براہ راست سوال کیا کہ وہ جب ٹیلی ویژن چینل پر اپنی بات کہہ سکتے ہیں تو پارلیمنٹ میں کیوں نہیں بولتے۔ نوٹ کی منسوخی کے معاملے پر بھاری ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی ہونے کے بعد مسٹر گاندھی نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جواب میں کہا وزیر



اعظم ٹی وی پر اور پوپ موسیقی پروگرام میں بول سکتے ہیں لیکن پارلیمنٹ میں اپنی بات کیوں نہیں رکھ سکتے؟ غور طلب ہے کہ نوٹ کی منسوخی کے حکومت کے فیصلے کی وجہ سے لوگوں کو ہونے والی بھاری دقت کے سلسلے میں کانگریس اور حزب اختلاف کی جماعت پارلیمنٹ میں مسلسل ہنگامہ کر رہے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس مسئلے پر ضابطہ 56 کے تحت بحث کرائے اور وزیر اعظم دونوں ایوانوں میں اس بارے میں اپنی بات رکھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.